مغز چاٹ
قسم کلام: صفت ذاتی
معنی
١ - فضول باتوں سے دوسروں کا دماغ پریشان کرنے والا، بکواسی، باتونی، بکی۔
اشتقاق
معانی صفت ذاتی ١ - فضول باتوں سے دوسروں کا دماغ پریشان کرنے والا، بکواسی، باتونی، بکی۔